مصباح الحق کی عدم دستیابی، کس کوکھلائیں اور کس کونہ کھلائیں سلیکٹرزپریشان
انضمام کی کوچ مکی ارتھر کو حفیظ کو بھجوانے یا شرجیل خان سے کام چلانے کی تجویز
اتوار 20 نومبر 2016 17:30
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق کی عدم دستیابی سلیکٹرزکیلئے مسئلہ بن گئی ہے ۔ سلیکٹرزپریشان ہیں کہ کس کوکھلائیں اور کس کونہ کھلائیں۔ ذرائعکے مطابق مصباح الحق کے سسر کے انتقال کی وجہ دوسرے ٹیسٹ میں عدم دستیابی ٹیم مینجمنٹ کے لیے پریشانی کا سبب ہے۔
(جاری ہے)
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے نے ہیڈ کوچ سے رائے طلب کرتے ہوئے محمد حفیظ کو نیوزی لینڈ بھیجوانے کی تجویز دی ہے۔
سلیکٹرز نے تجویز یہ بھی دی ہے کہ آخری ٹیسٹ میں شرجیل سے کام چلالیں۔سلیکٹرزنے ٹیم مینجمنٹ کومشورہ دیاہے کہ آخری ٹیسٹ میں شرجیل سے اوپن کرائیں اوراظہرعلی کونیچے کھلائیں۔انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی ارتھر کوکہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلی آسٹریلیا کیخلاف سیریزمیں کرلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
یوسین بولٹ آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا
-
پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
-
کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ سیریز کے لیے پاکستان فین زونز متعارف کرا دیئے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.