کراچی، اینٹی انکروچمنٹ فور س کی کارروائی ، غیر قانونی طور پر قبضہ کئے گئے گلشن معمارمیںمحکمہ لیبر کے 1000 فلیٹس کو خالی کرا لیا گیا
اتوار 20 نومبر 2016 19:50
(جاری ہے)
ابھی بھی 200فلیٹس پر غیر قانونی قبضہ ہے جس کے لئے جلد ہی ایک اور آپریشن کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ مذکورہ 1000فلیٹس محنت کشوںکے لئے تعمیر کئے گئے تھے اور یہ انکو پہلے ہی الاٹ کئے جاچکے ہیں مگر الاٹیز انکے قبضے کے لئے کافی عرصے سے کوششیں کر رہے تھے۔
لہذا وزیراعلیٰ سندھ نے سینئر میمبر بورڈ آف رونیو رضوان میمن ،کمشنر کراچی کو مذکورہ فلیٹ خالی کرا کر انہیں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ڈائیر یکٹر اینٹی انکروچمنٹ فورس نواز سوہو نے یہ آپریشن کیا اور فلیٹس خالی کرائے ، حکومت نے قومی اخبارات /اشتہارات کے ذریعے غیر قانونی قابضین پر زور دیا تھا کہ وہ یہ فلیٹس خالی کر دیں یا پھر آپریشن کا سامنا کریں بالاآخر آج آپریشن کر کے ان فلیٹس کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.