حکمرانوں کواپنے پائوں پرکلہاڑی مارنے کی عادت ہے،اشرف بھٹی
حکمران یادرکھیںپیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی میں زمین آسمان کافرق ہے،ہم نے احتجاجی تحریک شروع کردی تو پاناما لیگ کوکسی کونے میں پناہ نہیں ملے گی،بیان
اتوار 20 نومبر 2016 20:50
(جاری ہے)
وہ فردوس پارک میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔محمداشرف بھٹی نے مزید کہا کہ پاناما پیپرز نے قومی چوروں کاپاجامااتاردیا،عزت توگئی اب حکومت بھی جائے گی ۔
نوازشریف کیلئے بندگلی سے باہرنکلنا آسان نہیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت نے توپاناما لیگ کیخلاف اپنافیصلہ سنا دیا ہے ،عدالت عظمیٰ بھی یقینا ا.نصاف کرے کیونکہ اس وقت ہمارا ملک جمہوری قوتوں کے درمیان تنازعات اورسیاسی حادثات کامتحمل نہیں ہوسکتا ۔پیپلزپارٹی لوہے کاچنا ہے ،حکمرانوں کوسرنڈرکرنے پرمجبورکردیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکمران صرف چور نہیں بلکہ کام چوربھی ہیں، بدعنوان اورنااہل اورکام چور حکمرانوں سے نجات کیلئے اپنااپناکرداراداکرنا پاکستان سے والہانہ محبت کاتقاضا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.