گجرات کو پیرس بنا نے کے دعوے کر نے وا لو ں نے پنجا ب بنک پر ڈا کہ ڈا لا،حمزہ شہباز
قوم 126دن کے دھر نے کا آ ئندہ الیکشن میں حسا ب لے گی، سی پیک کا کام مکمل ہو نے سے ملک میںخو شخا لی کے در وا زے کھلیں گے 2018کے الیکشن سے قبل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر دیا جا ئے گا،جلسہ عام سے خطاب جلا لپو ر جٹاں کو تحصیل کا در جہ دینے کا اعلا ن
پیر 21 نومبر 2016 19:30
(جاری ہے)
سیا لکو ٹ کے ایئر پو ر ٹ کو جلا لپو ر جٹاں سے ملا نے کے لئے شہبا ز پور پل کا اعلان کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ یہ کا م بھی ہما ری حکو مت میں 2018تک مکمل کر لیا جا ئے گا۔
جلسہ عا م میں حمزہ شہبا ز نے سپو رٹس سٹیڈیم کی جلد تکمیل کا اعلا ن بھی کیا۔اس مو قع پر انہو ں نے چو ہد ری برادران اور عمران خا ن کو شدید تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ 2013کے الیکشن میں گجرات کے عوام نے مسلم لیگ ن کو بھا ری ووٹ دے کر کا میا ب کرا یا۔گجرات کو پیرس بنا نے کے دعوے کر نے وا لو ں نے پنجا ب بنک پر ڈا کہ ڈا لا اور آ مر کا سا تھ دیتے ہو ئے اس حد تک آ گے بڑ ھ گئے کہ ور دی میں کئی مر تبہ منتحب کرا نے کی یقین د ہا نی کرا ئی تھی۔عمرا ن خا ن کے متعلق انہو ںنے کہا کہ قوم 126دن کے دھر نے کا آ ئندہ الیکشن میں حسا ب لے گی۔تا لیا ں بجا نے سے کچھ نہیں ہو تا عوام تر قی چا ہتے ہیں ۔ہم لڑ کیو ں کیلئے کا لج بنا ر ہے ہیں۔انہو ں نے نوجوا نو ں سے مخا طب ہو کر کہا کہ سی پیک کا کام مکمل ہو نے سے ملک میںخو شخا لی کے در وا زے کھلیں گے۔2018کے الیکشن سے قبل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر دیا جا ئے گا۔اس مو قع پر ایم پی اے چو ہد ری معین نواز،نوا بزادہ طا ہر الملک سمیت ضلع بھر کے ایم این ایز،ایم پی ایز،نو منتحب بلد یا تی ممبران سمیت مسلم لیگ ن کی مقا می قیا دت مو جو د تھی۔جلسہ گا ہ پہنچنے پر حمزہ شہبا ز کا شا ندار استقبا ل کیا گیا۔قبل ازیں حمزہ شہباز نے گجرات میں شا ہین چوک فلا ئی اوور کا سنگ بنیا د رکھنے کے علا وہ شہبا ز شریف پا رک اور زیب میٹرو سروس کا افتتاح بھی کیا اور پر یس کلب گجرات کے صدر ودیگر عہدیداران سمیت صحا فی برا دری سے ملا قا ت کی۔اس مو قع پرسا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔سر کٹ ہا ؤس گجرات میں انہو ںنے پا ر ٹی کے اہم رنما ؤ ں سے ملا قا ت بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.