تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان کو منظم و فعال کر کے اعوان قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کریں گے‘ ملک امجد حسین اعوان
پیر 21 نومبر 2016 19:31
(جاری ہے)
اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری تنظیم الاعوان یوتھ تنویر ملک علوی، سینئر نائب صدر ملک ساجد اعوان، جوائنٹ سیکرٹری ملک شکیل اعوان، ملک آفان اعوان، ملک عبدالباقر اعوان، منیب اقبال اعوان، معروف شاکر اعوان، ملک رضوان اعوان جنرل سیکرٹری تنظیم الاعوان یوتھ ضلع ایبٹ آباد و دیگر شامل تھے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امجد حسین اعوان نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں ضلع، تحصیل اور یو سی کی سطح تک تنظیم سازی کریں اور اس کے ساتھ ساتھ رکنیت سازی مہم بھی شروع کی جائے تاکہ تمام قبیلہ اعوان کے لوگوں کا آپس میں رابطہ اور ان کی مشکلات اور مسائل کو حل کرنے میں آسانی ہو۔ مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان صاحبزادہ خالد سلطان اعوان حق باہو، ملک گلفام اعوان سیکرٹری جنرل اور ملک امیرداد اعوان ایڈووکیٹ سرپرست اعلیٰ تنظیم الاعوان پاکستان اور تمام مرکزی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا۔ اجلاس سے تنویر ملک علوی جنرل سیکرٹری تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.