جنرل راحیل شریف بے مثال کامیابیاں اور روشن مثال چھوڑکر جا رہے ہیں بعد والوں کو اسے قائم رکھنا ہو گا، نئے آرمی چیف کے کندھوں پر بڑی ذمہ داریاں ہوں گی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی کے ساتھ لڑی گئی اور کراچی میں بھی امن قائم ہوا ہے ، ڈیڑھ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کریں گے ،بجلی کی موجودہ کمی پانچ ہزار میگاواٹ ہے ، اگلے سال بجلی کی طلب اگر ہزار میگاواٹ تک بڑھ بھی گئی تو بھی اضافی بجلی موجود ہوگی
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 21 نومبر 2016 23:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف بے مثال کامیابیاں اور روشن مثال چھوڑکر جا رہے ہیں بعد والوں کو اسے قائم رکھنا ہو گا، نئے آرمی چیف کے کندھوں پر بڑی ذمہ داریاں ہوں گی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی کے ساتھ لڑی گئی اور کراچی میں بھی امن قائم ہوا ہے ۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی کے ساتھ لڑی گئی اور کراچی میں بھی امن قائم ہوا ہے ، دہشت گردی کے خلاف پاکستان جیسی کامیابیاں کسی اور ملک نے حاصل نہیں کیں ، مسلح افواج نے بحثیت ادارہ جو نیک نامی حاصل کی اس کی مثال پہلے نظر نہیں آتی، نئے آرمی چیف کے کندھوں پر بڑی ذمہ داریاں ہوں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.