بابر اعوان کی عمران خان کی لیگل ٹیم میںشمولیت، اب بابر اعوان سچ بولیں گے ۔ نجم سیٹھی
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 نومبر 2016 13:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 نومبر 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ بابر اعوان پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب عمران خان کی دعا قبول ہوجائے گی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اللہ بابر اعوان کو سچ بولنے کی توفیق دے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل ہو کر بابر اعوان اب سچ ہی بولیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں، یہ محض ڈرامے بازی ہے۔ ان کے پاس کچھ بھی موجود نہیں ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ان سے مزید ثبوتوں کے حوالے سے جب سوال کیا تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.