ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات منظور
ملک گیر ہڑتال 15دن کیلئے موخر، 18نکاتی سیفٹی سٹینڈرڈ طے پالئے گئے
جمعرات 24 نومبر 2016 22:44
(جاری ہے)
چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ آج سے پولیس کا ایل پی جی کے کاروبار میں مداخلت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی ہے۔
پولیس و ضلعی انتظامیہ سے 18نکاتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جان سے قیمتی کوئی چیز نہیں ہے۔ سیفٹی سٹینڈرڈ پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ ڈی آئی جی اپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم کیا۔ 28نومبر کو خیبر سے کراچی تک ملک گیر شٹر ڈائون ہڑتال کو 15دن کیلئے موخر کر دیا گیا ہے۔ ملک گیر شٹر ڈائون ہڑتال اب 12دسمبر کو ہوگی۔ عوام کو اب سستی گیس ملے گی اور غریب صارفین کو سستی گیس دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اب اوگرا اپنی سمت درست کر لے۔گوجرانوالہ میں قائم غیر معیاری سلنڈر بنانے والے کارخانوں کیخلاف فوری ایکشن لے اور موت کے کھلونے بنانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اگر ایکشن نہ لیا گیا تو ہم اسلام آباد میں اوگرا کے دفتر کا گھیرائو کرینگے۔ اوگرا خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کرے۔ جگہ جگہ سلنڈر پھٹنے کا ذمہ دار صرف اور صرف اوگرا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.