بھارت نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کردیا
مذاکرات اور دہشتگردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ، پاکستان بے بنیاد الزامات لگانے پر اپنی سانس پھولانے کی بجائے اپنی توانائیاں دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے پر صرف کرے،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کی ہرزہ سرائی
جمعرات 24 نومبر 2016 23:00
(جاری ہے)
جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے حالیہ بیان کے حوالے سے کہا کہ پاکستان بے بنیاد الزامات لگانے پر اپنی سانس پھولانے کی بجائے اپنی توانائیاں دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے پر صرف کرے ۔
ترجمان نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکان کی تصدیق نہیں کی اور کہاکہ مذاکرات اور دہشتگردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔انکا کہنا تھاکہ وزیر خارجہ سشما سوراج گردوں کی بیماری کے باعث اگلے ماہ امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.