فوج کے شروع کردہ کام جاری رہیں گے ۔آرمی چیف
میں نے پوری کوشش کی اور جو میں کر سکتا تھا میں نے کیا۔ میری خدمات ملک میں دستیاب رہیں گی، جنرل راحیل شریف کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 11:21
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ فوج کے شروع کردہ کام جاری رہیں گے ۔نور خان ائیر بیس پر میڈیا سے گفتگو میں آرمی چیف نے کہا کہ میں ملک کی خاطر ہر ممکن کام کے لیے کوشاں رہا ۔ ملک کے لیے ہر ممکن کام کرنے کی میں نے پوری کوشش کی اور جو میں کر سکتا تھا میں نے کیا۔ میری خدمات ملک میں دستیاب رہیں گی۔
آرمی چیف نے کہا کہ میری تمام زندگی ملک کی خاطر کام کرنے اور اس جدو جہد میں صرف ہوئی ہے ، میں اپنی باقی زندگی بھی اسی کام میں وقف کر رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ اب باقی وقت شہدا کے ورثا کے لیے وقف کروں گا ۔اور ایسےہی اپنی تمام زندگی ملک کی خدمت کرتا رہوں گا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ فوج کے ادارے نے دہشتگردوں کے خلاف کام کیا ہے اور آئندہ بھی ہمارا ادارہ ایسے ہی کام کرتا رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.