کشمیر کے حوالے سے پالیسی واضح ہے‘ جدوجہد آزادی کی سیاسی‘ سفارتی اور اخلاقی حمایت ہر فورم پر جاری رکھیں گے،سرحدوں کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
بھارت کنٹرول لائن پر کشیدگی پیدا کرکے مقبوضہ کشمیر میں جاری مقامی انتفاضہ سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے‘ ہم نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممبران کو ایل او سی پر سول آبادی کو نشانہ بنانے کی بھارتی ذہنیت کے حوالے سے خطوط لکھے ہیں وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال
جمعہ 25 نومبر 2016 15:33
(جاری ہے)
کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم متحد ہے۔ ہم کشمیر کے اندر انتفاضہ پر دنیا کی توجہ مبذول کرا رہے ہیں۔ تین دن پہلے ہونے والے واقعہ پر ہم نے دنیا کے مختلف ممالک کو خطوط لکھے ہیں۔
پاکستان نے کبھی شہری آبادی کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ مبذول رہے۔ کشمیر میں بھارت سے آزادی کے لئے جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔ خود کو مہذب کہلانے والے ملک نے وہاں مسلسل کرفیو لگا رکھا ہے۔ اس مسئلے کا اصل حل کشمیریوں کی اپنی جدوجہد سے نکلے گا۔ ہم ان کی سیاسی‘ سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ تمام مسائل پر اس شرط پر مذاکرات کریں گے جب اس میں کشمیر کا مسئلہ شامل ہوگا۔ ہم اپنی سرحدوں کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.