محکمہ تعلیم سکولز پنجاب اساتذہ کو ناممکن ٹارگٹ پورے نہ کرنے پر تبادلوں سمیت دیگر ظالمانہ کاروائیوں کا سلسلہ فوری بند کرے، گرینڈ ٹیچر الائنس پنجاب
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:35
(جاری ہے)
یہ ہی وجہ ہے کہ ان نام نہاد پالیسیوں کی وجہ سے جو تعلیمی ادارے ماضی میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے تھے آج انہیں تباہ کیا جا رہا ہے ۔
سزائوں سے کارکردگی بہتر نہیں ہوگی بلکہ اس طرز عمل سے منفی نتائج برآمد ہونگے۔ حکام بالا مذاکرات میں ہمارے مسائل سے اتفاق تو کرتے ہیں اور تجاویز پر عمل درآمد کی یقین دہانی بھی کراتے ہیں لیکن تاحال کوئی مثبت پیش رفت نظر نہیں آ رہی۔جبکہ پورے پنجاب میں انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ جس کے خلاف گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجا ب کے زیر اہتمام ڈویژنل سطح پر احتجاجی جلسوں ، ریلیوں اور دھرنے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ 5 دسمبر کو راولپنڈی اور 10 دسمبر کو گوجرانوالہ ڈویژن میں احتجاجی جلسے و ریلی نکالی جائے گی۔ جبکہ 22 دسمبر کو گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب کے ساتھ ناصر باغ لاہور سے فیصل چوک تک احتجاجی ریلی نکال کر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دینگے اور اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو امتحانات کے بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ تعلیمی بائیکاٹ پر مجبور ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.