روس عالمی حالات کے تحت پاکستان سے دوستی استوار کر کے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی کوششیں تیز کرے،بیرسٹر سلطان محمود
امریکہ ، بھارت سے کھلم کھلا دوستی استوار کر رہا ہے، روس غیر جانبداری برقرار رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم بند کرائے ،خطے میں مثبت کردار ادا کرے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
اتوار 4 دسمبر 2016 15:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں اپنی رہائشگاہ پر روسی سفاتخانے کی عہدیدار اینا میکرنیکوواہ سے ایک ملاقات میں کیا۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ روس کے صدر ولادمیر پوٹن دنیا میں اپنی اچھی شہرت بھی کما چکے ہیں اور جب وہ مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے موقف کی حمایت کریں گے اور وہاں جاری مظالم و بربریت کی مزمت کریں گے اور روس چونکہ سلامتی کونسل کا مستقل رکن بھی ہے اسلئے مسئلہ کشمیر پروہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.