کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا قائد اعظم کے یوم پیدائش اور بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت پر نمائشی اور یادگاری میچ کا اعلان
25دسمبر کو قائد اعظم کپ واحد اسپورٹس گرائونڈ کورنگی اور 27دسمبر کو بے نظیر بھٹو کپ اسٹیل ٹائون گرائونڈ پر منعقد ہوں گے
اتوار 4 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق 25دسمبر کو قائد اعظم کپ نمائشی شوٹنگ بال میچ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی پرمنعقد ہوگی بلدیہ کورنگی کے چیئر مین سید نیئر رضا بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرینگے اور 27دسمبر شہید بے نظیر بھٹو کپ یادگاری شوٹنگ بال میچ پاکستان اسٹیل ٹائون شوٹنگ بال کورٹ پر منعقد کیا جائیگابلدیہ ملیر کے چیئر مین جان محمد بلوچ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرینگے ۔
نمائشی اور یادگاری میچز کے حوالے سے حاجی غلام محمد کی صدارت میں کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہو ا جس میں میچز کے لئے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد کو چیف آرگنائزر جبکہ سلیکشن کمیٹی کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد اجمل کی قیادت میں بنا ئی گئی جس کے اراکین میں فاروق اعوان ،عارف ایڈوکیٹ ،شامل ہیں جبکہ اعجاز احمد کو کوارڈینٹر نامز کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.