باڑیز نے گارڈ گروپ کی ٹیم کو شکست دیکر لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ جیت لیا
سب سڈری فائنل میں حبیب میٹرو لائنز نے الائیڈ بینک کو آدھے گول سے شکست دیدی
اتوار 4 دسمبر 2016 19:40
(جاری ہے)
حسام علی حیدر نے خوبصورت گول سکور کرکے برتری کم کردی۔ اس طرح باڑیز کی ٹیم نے میچ 8-7 سے جیت لیا۔
باڑیز کی طرف سے حمزہ مواز خان نے چھ گول جبکہ راجہ سمیع اللہ نے دو گول سکور کیے۔ گارڈ گروپ /نیوایج کی طرف سے حسام علی حیدرنے 4 گول جبکہ تیمور علی ملک، المان جلیل اعظم اور عدنان جلیل اعظم نے ایک ایک گول سکور کیا۔ ادھر سب سڈری فائنل میں حبیب میٹرو لائنز نے الائیڈ بینک کو دلچسپ مقابلے کے بعد آدھے گول سے شکست دیدی۔ حبیب میٹرو کی ٹیم کو آدھے گول کا ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا۔ حبیب میٹرو لائنز کی طرف سے احمد علی ٹوانہ نے تین گول سکور کیے جبکہ الائیڈ بینک کی طرف سے ثاقب خان خاکوانی نے تین گول سکور کیے۔ اختتامی تقریب میں جنرل (ر) جہانگیر کرامت نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔حمزہ مواز خان کو مین آف دی میچ دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.