پاکستان مالی امداد سے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے، غنی
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات اس کانفرنس میں شریک پاکستانی مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا مخاطب کر کے کہی۔
اشرف غنی نے دہشت گردی کو خطے کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی کچھ ریاستیں دہشت گردہوں کو پناہ دے رہی ہیں۔ دریں اثنائ پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے اتوار کے روز بھارت میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے، جس میں افغانستان کے امن اور استحکام کے لیے بات چیت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.