شہر کے مسائل بہت زیادہ اختیارات اور وسائل کم ہیں ،ْ سپریم کورٹ جانے کا آپشن موجود ہے ،ْ وسیم اختر
انتظامی، سیاسی اور مالی اختیارات بلدیاتی حکومت کے پاس ہونے چاہئیں ،ْ میئر کراچی کا انٹرویو
پیر 5 دسمبر 2016 13:54
(جاری ہے)
میئر کراچی نے کہاکہ میرے پاس اختیارات اور وسائل محدود، لیکن جذبہ لامحدود ہے۔
100 روز میں کراچی کے شہریوں کے مسائل کو حل کرنے اور اپنی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے اس شہر میں ایک بھی کام نہیں ہوا ،ْجب انہیں میئر کا عہدہ ملا ہے تو وہ کم وسائل کے ساتھ بھی کچھ نا کچھ تو کرکے دکھائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین کے ساتھ مل کر کیسے کام کرنا ہے، لہذا انہیں کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.