بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
پیر 5 دسمبر 2016 18:46
(جاری ہے)
فوجی عدالتوں میں مجرموں پر مقدمہ چلایا گیا جن میں عطاء الرحمن ولد فقیر محمد، محمد صابر ولد الف گل اور محمد فاروق بھٹی ولد محمد اسحاق شامل ہیں۔
مجرم کالعدم تنظیموں کے ارکان تھے جو بے گناہ شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں، آئی ایس آئی کے آفیشلز اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث تھے جس کے باعث ایس ایس پی چوہدری محمد اسلم سمیت 58 افراد شہید ہوئے۔ ان دہشت گرد حملوں کے نتیجہ میں ایس ایس پی فاروق اعوان سمیت 226 افراد زخمی ہوئے۔ مجرموں نے مجسٹریٹ اور ٹرائل کورٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا جنہیں سزائے موت سنائی گئی۔ مجرم گل زریں ولد گل شریف کالعدم تنظیم کا ممبر تھا، وہ پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھا جس سے کانسٹیبل سرتاج، پولیس کانسٹیبل احمد خان شہید ہوئے اور ایس ایس پی فاروق اعوان سمیت دیگر 10 افراد زخمی ہوئے۔ مجرم آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے میں بھی ملوث تھا جس نے مجسٹریٹ اور ٹرائل کورٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا جسے سزائے موت سنائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.