پاکستان امداد کی بجائے تجارت کی پالیسی پر گامزن ہے،اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط اور مثالی تعلقات کا ٹھوس مظہر ہے
وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب
منگل 6 دسمبر 2016 13:42
(جاری ہے)
سرتاج عزیز نے کہا کہ غربت کے خاتمے کے لئے حقیقی رکاوٹیں سیاسی نوعیت کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں قبل ازیں ہونے والے سارک اجلاس کے التواء سے سماجی و معاشی شعبوں میں ترقی رک گئی۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کا مقصد صرف ترقی یافتہ ممالک کے لئے نہیں بلکہ ترقی پذیر ممالک کے لئے بھی ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ عام آدمی کی ترقی بہترین آپشن ہے اور اگر شیلٹرز، صحت، تعلیم جیسے شعبوں میں عام آدمی کی زندگی کے لئے سرمایہ کاری کی جائے تو داخلی تنازعات اور بحران سے بچا جا سکتا ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط اور مثالی تعلقات کا ٹھوس مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف شعبوں میں علاقائی روابط اور باہمی شراکت سے خطے کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.