شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا قطری شاہی خاندان کیساتح کاروباری معاملات کی تفصیلات منظر عام پر لے آئے
محمد علی منگل 6 دسمبر 2016 23:25
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء) شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا قطری شاہی خاندان کیساتح کاروباری معاملات کی تفصیلات منظر عام پر لے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا نے کئی اہم تفصیلات بیان کر دی ہیں۔
(جاری ہے)
ہارون پاشا نے شریف خاندان اور قطری شاہی خاندان کے درمیان کاروباری معاملات کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔
ہارون پاشا نے بتایا ہے کہ 70 کی دہائی میں شریف خاندان کی جانب سے دبئی اسٹیل مل فروخت کی گئی تھی جس سے 1 کروڑ 20 لاکھ ریال آمدنی حاصل ہوئی تھی۔ یہ رقم شریف خاندان کی جانب سے قطری شاہی خاندان کو بطور سرمایہ کاری فراہم کر دی گئی تھی۔ اس وقت شرح سود 70 سے 80 فیصد تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.