پشاور،جماعت اسلامی ٹائون ون کا اجلاس، آئندہ سیشن کے لئے عہدیداروں کا اعلان
بدھ 7 دسمبر 2016 23:04
(جاری ہے)
ٹائون کونسل کے باہمی مشاورت سے امیر جماعت اسلامی ٹائون ون سراج الدین قریشی نے آئندہ سیشن کے لیے خالدگل مہمند کو جنرل سیکرٹری ، جمشید منیر نائب امیر ، حاجی شاکر اللہ نائب امیر ، قاری عبدالہادی نائب امیر ، کفایت اللہ نائب امیر ، ابوالحسنات ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، ناظم مالیات یوسف خان یوسفزئی ، بلدیاتی اٴْمور کے حاجی طلاء محمد ، پریس سیکرٹری کے لیے خان سید گلزار ، جماعت اسلامی یوتھ ٹا?ن ون کے لیے سبزعلی خان مقررکردیئے گئے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع پشاور عتیق الرحمن نے کہاکہ جماعت اسلامی کے قیام کا مقصد اللہ تعالیٰ کی زمین پر شریعت محمد ی کا نفاذہے اور اس کے لیے ہم معاشرے میں نوجوانوں ، علمائ حضرات اور خواتین میں جماعت اسلامی کی دعوت کو وسعت دے رہے ہیں انشائ اللہ جماعت اسلامی 2018ئ کے الیکشن میں ایک موثر قوت بن کر اٴْبھرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.