اسلام آباد،پی آئی اے کے حادثہ کے شکارطیارے کابلیک باکس مل گیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) پی آئی اے کے حادثہ کے شکارطیارے کابلیک باکس مل گیاہے ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے ترجمان کے مطابق حادثے کاشکارہونے والے طیارے کابلیک باکس مل گیاہے ،بلیکس باکس میں طیارے کے کاک پٹ میں ہونے والی تمام گفتگوریکارڈہوئی ہے اوراے ڈی کوڈکرکے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :