طیارہ حادثہ کی معلومات کے تبادلے اور امدادی کارروائیوں کو جاری رکھنے کے لیے ایمر جنسی رسپانس سینٹر قائم
جاںبحق افراد کی شناخت کے لیے چیئرمین نادرا کی جانب سے موبائل بائیو میٹرک ٹیم بھی جائے حادثہ پر بھیجی گئی
جمعرات 8 دسمبر 2016 15:05
(جاری ہے)
این ڈی ایم اے کے ایک اعلامیہ کے مطابق طیارہ حادثہ کے بعد پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی کہ تمام جاں بحق افرادکو ایک ہسپتال میں منتقل کیا جائے تاکہ میتوں کی شناخت کے بعد حوالگی کا عمل مکمل کیا جاسکے۔
این ڈی ایم اے کی درخواست پر وزارت داخلہ نے حادثہ میں جاںبحق افراد کی مییتوں کی منتقلی کے لیے ہیلی کاپٹر مہیا کیا ۔جاںبحق افراد کی شناخت کیلئے چیئرمین نادرا کی جانب سے موبائل بائیو میٹرک ٹیم بھی جائے حادثہ پر بھیجی گئی۔دریں اثنا عوام کی راہنمائی اور سہولت کے لئے ڈی سی او ایبٹ آباد کی جانب سے سہولت مرکز بھی قائم کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
'اگر میں ہوتا تو کرتار پور کو پاکستان سے چھین لیتا'، مودی
-
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
-
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر کارروائی کا فیصلہ سی ڈی اے کا اپنا تھا،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان کے ساتھ جامع اقتصادی پالیسی واصلاحاتی پروگرام پر سٹاف لیول معاہدہ تک پہنچنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف
-
اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
-
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا چترال کا سفر کرنے والے سیاحوں کو ہوٹل قیام پر 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
کراچی کے عوام کیلئے بری خبر،کے الیکڑک کی10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست
-
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.