حقانی نیٹ ورک پاکستان کی سرزمین استعمال کررہاہے ، پاکستان کو اپنی تشویش سے آگاہ کرچکے ہیں،امریکہ
بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کا بیان دیکھا ہے ، پاکستان اور کابل کو انسداد دہشتگردی میں تعاون کرنا چاہئے، پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس ہے، حادثے کی تحقیقات سمیت ہر قسم کی مدد اور معاونت کیلئے تیارہیں،امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کی پریس بریفنگ
جمعرات 8 دسمبر 2016 15:25
(جاری ہے)
ایک سوال پر مارک ٹونر کا کہنا تھا نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے واشنگٹن میں امریکی نائب وزیرخارجہ ٹونی بلکن سے ملاقات کی۔
دو طرفہ امور اور خطے میں انسداد دہشتگردی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ایک سوال کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا کہنا تھا۔ بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کا بیان پڑھا۔ پاکستان اور کابل کو انسداد دہشتگردی میں تعاون کرنا چاہئے۔ مارک ٹونر کا کہناتھا کہ پی آئی اے کی طیارے کی تباہی میں جانی نقصان پر افسوس ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں اور حادثے کی تحقیقات سمیت ہر قسم کی مدد اور معاونت کیلئے تیارہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.