کوئٹہ شہر سے صفائی ستھرائی کی مہم کے پہلے مرحلے میں 30سے 40ہزار ٹن کچرہ ٹھکانے لگایا گیا
جمعرات 8 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکریٹری بلدیات نے کہا کہ شہر میں روزانہ تقریباً 13سو ٹن کچرہ پیدا ہوتا ہے جس کو ٹھکانے لگانے کے لئے کارپوریشن کے پاس ضروری مشینری میسر نہیں تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ 8کروڑ روپے کے خصوصی فنڈ سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ جدید مشینری کی خریداری میں مصروف عمل ہے جوکہ آئندہ ماہ کے وسط تک کارپوریشن کے زیراستعمال لائی جائے گی جس سے کارپوریشن کی مجموعی استعداد کار میں اضافہ ہوگا اور انشاء اللہ بہت جلد شہری مثبت تبدیلی محسوس کریں گے۔
سیکریٹری لوکل بورڈ عطاء اللہ بلوچ، چیف انجینئر عبدالحق اور عبدالحق اچکزئی خصوی مہم کے دوسر ے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر میئر کوئٹہ کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.