سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ2016-17ء شر وع

جمعرات 8 دسمبر 2016 21:45

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ2016-17ء شر وع ہو گئی چیمپیئن شپ کا باقاعدہ افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے کیا اس موقع پر یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے سربراہان بھی موجود تھے ٹورنامنٹ میں یونیورسٹی کی مختلف فیکلیٹز کی 40کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :