کراچی،حویلیاں میں حادثے کاشکارطیارے کافلائٹ ڈیٹا ریکارڈسامنے آگیا
طیارہ 13ہزارفٹ کی بلندی سے 2منٹ میں نیچے آیااورپہاڑسے ٹکڑاکرتباہ ہوگیا
جمعرات 8 دسمبر 2016 23:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) حویلیاں میں حادثے کاشکارہونے والے طیارے کافلائٹ ڈیٹا ریکارڈسامنے آگیا،طیارہ 13ہزارفٹ کی بلندی سے 2 منٹ میں نیچے آیااورپہاڑسے ٹکڑاکرتباہ ہوگیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق فلائٹ ڈیٹاریکارڈمیں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حادثے کاشکاراے ٹی آر طیارہ 13ہزارفٹ کی بلندی پرپروازکررہاتھاکہ 4بجکر12منٹ اور44سیکنڈپرطیارہ اچانک نیچے آناشروع ہوگیاچندسکینڈمیں 4 بج کر 13منٹ اور25سیکنڈپر8250فٹ کی بلندی پرآگیا،پھرکچھ دیرسنبھلنے کے بعد4بجکر15منٹ اور 20 سیکنڈ پر طیارہ 6950 فٹ کی بلندی پرنیچے آگیااورپہاڑسے ٹکراکرتباہ ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.