شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم ’’رئیس‘‘ کے ٹریلر نے تاریخ رقم کردی
فلم کے ٹریلر کو یو ٹیوب پر 20 گھنٹے میں ایک کروڑسے زائد افراد دیکھ چکے ہیں
جمعہ 9 دسمبر 2016 11:44
(جاری ہے)
فلم ’’رئیس‘‘ کا ٹریلر یوٹیوب پر بھی مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا ہے اور اسے یو ٹیوب پر 20 گھنٹے میں ایک کروڑسے زائد افراد دیکھ چکے ہیں جو کہ کسی بھی بالی ووڈ فلم کے ٹریلرکا منفرد ریکارڈ ہے۔
دوسری جانب فلم نگری کے بڑے بڑے نام بھی فلم کا ٹریلر دیکھ کر حیران ہیں اورکئی نے کنگ خان اور ہدایتکار کے گن گانے شروع کردیئے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ شاہ رخ خان، نواز الدین صدیقی اور ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘26 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.