ہیلی کاپٹر سکینڈل، بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ گرفتار
ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:04
(جاری ہے)
یہ سکینڈل 2013 میں اس وقت منظرعام پر آیا تھا فن میکانیکا کے سربراہ گیوسیپ اورسی کو بدعنوانی کے الزام میں اطالوی شہر میلان میں گرفتار کیا گیا تھا۔
اطالوی حکام کا کہنا تھا کہ وہ کئی ماہ سے رشوت اور مالی غبن کی تفتیش کرتے رہے ہیں۔ گیوسیپ اورسی نے کسی قسم کے غیرقانونی کام میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔خیال رہے کہ بھارت کی وزارت دفاع نے 2014 میں 75 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے عوض 12 ہیلی کاپٹروں کے معاہدے کو منسوخ کر دیا تھا اور اعلان کیا تھا کہ وہ اس حوالے سے خود تفتیش کریں گے۔اے ڈبل?و 101 ماڈل کے ان 12 ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا معاہدہ انتہائی خاص افراد یعنی صدر، وزیر اعظم اور سینیئر سیاست دانوں کے سفر کے غرض سے کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.