مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپورمیرس 12 ربیع الاول کو بند رہے گا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:24

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے رجسٹرار نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کئمپس خیرپورمیرس 12 دسمبر2016 ء برز پیرکو12 ربیع الاول کے موقع پر بندرہیں گے جبکہ 13 دسمبرمنگل کو دوبارہ اپنے معمول کے مطابق کھلیںگے۔

متعلقہ عنوان :