شکرپڑیاں میں پیٹرولنگ کے دوران پولیس نے بچے کو زیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم کو جھاڑیوں سے پکڑ لیا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:38
(جاری ہے)
شکر پڑیاں کے علاقے میں تھانہ آبپارہ کی پولیس معمول کی پیٹرولنگ کر رہی تھی کہ راستے میںسڑک کے ایک طرف جھاڑیوں میں ایک مشکوک شخص بچے کے ساتھ ملا ،پولیس نے دونوں کو جھاڑیوں سے باہر نکال کر ابتدائی تحقیقات کیں اور پھر انہیں اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے جہاں بچے نے الزام عائد کیا کہ ملزم اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا تاہم ملزم نے اس الزام کو مسترد کیا۔
ملزم کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی جس کی عمر 27سال تھی،متاثرہ بچے کے باپ نے ملزم کے خلاف درخواست دی ۔متاثرہ بچے کے باپ نے بتا یا کہ اس کا بیٹا جی 9سیکٹر کے مدرسے سے پڑھ کر واپس آرہا تھا کہ راستے میں ملزم عامر نے اسے زبردستی اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھا یا اور جنگل میں لے گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.