امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان کی ایریگیشن ڈیپارئمنٹ کے حکام سے ملاقاتیں
ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:46
(جاری ہے)
انہوںنے حکام کو بتایا کہ اس روڈ پر بہت بڑی آبادی آباد ہے ارمڑ بالا ، ارمڑ پایان ، ارمڑ میانہ ، کچوڑی اور بہت دوسرے چھوٹے بڑے گائوں آباد ہیں اور اس وقت یہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور گرد غبار کی وجہ سے اس پاس کی آبادی میں بیماریاں پھیل گئی ہیں روڈ کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے مریضوں کو ہسپتال لے جانے میں اور بچوں کو سکول جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے کہاکہ ارمڑ ترناب روڈ کی تعمیر سے عوام کو گردغبار اور کھنڈرات سے نجات مل جائے گی اس کو جلدازجلد تعمیر کے احکامات جاری کیئے جائیں ۔
ایریگیشن حکام نے صابرحسین اعوان کے تمام تجاویز سے اتفاق کیا اور صابرحسین اعوان اور اس کے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ اس روڈ کی تعمیر جلدازجلد شروع کی جائے گی اور عوام کی آمدورفت میں آسانی پید ا کریں گے۔ ضلعی امیر صابرحسین اعوان نے مسائل کی حل کی یقین دہانی پر ایریگیشن حکام شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.