یونانی پولیس کاآفیسر مسلح شخص کی فائرنگ سے زخمی
حملہ آور نے اپنی زندگی بچانے کیلئے خودکشی کرلی
اتوار 11 دسمبر 2016 17:20
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق بندوق اٹھائے مشتبہ شخص نے دارالحکومت کی مصروف وسطی مارکیٹ کے نزدیک ایک سڑک پر عام چیکنگ کے عمل کے دوران آفیسرز پر فائرنگ کردی،اس کے بعد اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کے فوری بعد ہی وہ ایک عمارت کے پیچھے سے مردہ حالت میں برآمد ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے افسر کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے،اس واقعہ میں کوئی اور شخص زخمی نہیں ہوا۔ایک پولیس ذریعہ نے مزید بتایا کہ کپتان اس مرحلے پر اس واقعہ کو دہشتگردی سے نہیں جوڑ رہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.