ملک الزامات اور انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا ،ْ مریم اورنگزیب
بلاول بھٹو زر داری کو مطالبات پیش کرنے ہیں تو سندھ حکومت کے سامنے پیش کریں ،ْ گفتگو
اتوار 11 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت نے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کو میٹرو بس کا تحفہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک بھر میں کئی ہسپتال قائم کرنے اور کراچی میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت تمام صوبوں میں یکساں رفتار سے ترقیاتی کام یقینی بنا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت کی سہولیات اور صحت کے بیمہ کی سکیمیں عوامی بہبود کیلئے حکومت کی کوششوں کی عکاس ہیں۔وزیر مملکت نے کہا کہ ترقی کا سفر طویل ہے مگر ہم عوام کے روشن مستقبل کیلئے اس راستے پر مسلسل آگے بڑھ رہے ہیںانہوںنے کہاکہ ملک میں اب صرف دوہزاراٹھارہ کی تاریخ آئیگی ،اس سے پہلے کوئی تاریخ نہیں ، ملک میں کنٹینر اور انتشار کی سیاست کی اب کوئی جگہ نہیں، اب صرف وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کا سفر ہوگا انہوںنے کہاکہ توڑ پھوڑ کی سیاست ترقی کے سفر کو نہیں روک سکتی۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو طریقہ کار کے تحت مطالبات منوائیں وہ اپنے مطالبات سندھ حکومت کو پیش کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.