ایران اور امریکہ کے مابین 80 مسافر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ساتھ 10سال کا معاہدے کیا گیا ہے جس کے تحت ایران 50 بوئنگ 737 جہاز اور 30 بوئنگ 777 طیارے خریدے گا،چیئرمین قومی فضائی کمپنی ایران ایئر
اتوار 11 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
اس معاہدے سے ایران کی ایوی ایشن صنعت میں جدت آئی گی جو اس وقت عمر رسیدہ کمرشل جہازوں پر گزارا کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ رواں سال ستمبر میں امریکی حکومت نے طیارہ ساز کمپنی بوئنگ اور ایئر بس کو ایران سے معاہدے کرنے کی اجازت دی تھی۔ایران اور مغربی ممالک کے مابین جوہری پروگرام پر معاہدے کے بعد ایران پر عائد عالمی پابندیاں ختم ہونا شروع ہوئیں تھیں۔امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر تنقید کی تھی اور کانگریس میں موجود رپبلکن نمائندوں نے اس معاہدے کی توثیق روکنے کی کوشش کی تھی۔گذشتہ ماہ امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک قانون کی منظوری دی جس کے تحت ایران کو کمرشل طیاروں کی فروخت کو روکا جا سکتا ہے۔اگر یہ قانون کانگریس سے بھی منظور ہو جاتا ہے تو امریکی محکم خزانہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کر سکتا ہے جو امریکی بینکوں سے کمرشل ہوائی جہازوں کی فائنسنگ کے لیے ضروری ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.