کراچی میں عید میلاد النبیﷺ (آج) انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
اتوار 11 دسمبر 2016 22:40
(جاری ہے)
عید میلاد النبی کے شرکاء کے لیے مرکزی استقبالیہ کیمپ نمائش چورنگی پر لگایا گیا ہے، عید میلا النبی کی مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی بھر پور اہتمام کیا گیا ہے جبکہ شہر کے دیگر مقامات پر کیمپ اور سبلیں لگائی گئی ہیں۔
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عالم اسلام اور پاکستان کی سلامتی، ترقی و خوشحالی وامن کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس عید میلاد اٰلنبیؐ آج 3 بجے سہ پہر نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے براستہ ایم اے جناح روڈ علامہ شاہ عبد الحق قادری، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی و دیگر علماء کرام کی قیادت میں نشتر پارک کے لئے روانہ ہوگا۔ جلسہ عید میلاد النبیؐ 5 بجے شام نشتر پارک میں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.