پاکستان کی سفیر تہمینہ جنجوعہ جنیوا میں روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے پانچویں جائزہ کانفرنس کی صدارت کیلئے منتخب

پیر 12 دسمبر 2016 23:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر تہمینہ جنجوعہ کو جنیوا میں بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے پانچویں جائزہ کانفرنس کی صدارت کیلئے صدر منتخب کر لیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے متفقہ فیصلہ جائزہ کانفرنس کے آغاز میں کیا گیا جو جنیوا میں 12 دسمبر سے 16 دسمبر تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :