مشرف کے جاتے وقت وزیرداخلہ نے بڑی بڑھکیں ماری تھیں کہ جب چاہیں گے لے آئیں گے، اب کہاں ہیں ان کے ریڈ وارنٹ ‘ان کی بڑھکیںصرف ہمارے لیے ہیں‘ طاقتور پر ہاتھ ڈالنا ان کے بس کا روگ نہیں‘نواز شریف عدالت پر حملہ کریں تو عدالتیں ہنس کر ٹال دیتی ہیں‘پنجاب میں دہشت گرد تنظیموں کے لوگ انتخاب لڑرہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدرقمر زمان کائرہ کی سکھر میں میڈیا سے بات چیت
منگل 13 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
عمران خان نے اب جاکر سب کچھ سیکھ لیا ہے، ان سے کہا تھا کہ پہلے قانون پارلیمنٹ میں لے کر آتے ہیں اورسپریم کورٹ کو بااختیار بناتے ہیں،پھر انویسٹی گیشن بہتر ہوگی لیکن انہوں نے سپریم کورٹ جا کر غلطی کی اور اب دوبارہ احتجاج کی طرف جانے کی باتیں کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ملک کی بقاء کے لئے 4 نکات دیئے ہیں،تاریخ میں نواز شریف کو سزا نہیں ہوئی، نواز شریف عدالت پر حملہ کریں تو عدالتیں ہنس کر ٹال دیتی ہیں۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل کررہی ہے، پنجاب حکومت نہیں کررہی، پنجاب میں دہشت گرد تنظیموں کے لوگ انتخاب لڑرہے ہیں۔…(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.