قبائلی علاقہ جات کیلئے نئے آنیوالے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ مختص کیا جائے ،فاٹا اصلاحی کمیٹی
بدھ 14 دسمبر 2016 19:41
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا ، پنجاب ، سندھ ،بلوچستان سے این ایف سی ایوارڈ کا حصہ کم کر کے فاٹا کے لئے خصوصی کوٹہ مختص کیا جائے ذرائع نے بتایا ہے کہ فاٹا کی اصلاحاتی کمیٹی نے اس ضمن میں وزیر اعظم کو اپنی سفارشات پیش کردی ہے کمیٹی نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے تحت فاٹا میں آئندہ سال کے دسمبر میں مقامی حکومتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور آئندہ سال دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں جائینگے ۔
این ایف سی ایوارڈ کے تین فاٹا کے لئے تین فیصد حصہ مقرر کیا جائے فاٹا میں انتخابات 2018میں متوقع ہے ۔ اور انتخابات میں فاٹا میں صوبائی حلقے بنائیں جائینگے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فاٹا کے لئے تین فیصد حصہ مقرر ہونے سے ان علاقوں کے لئے نوئے ارب روپے سالانہ حاصل ہو نگے اس طرح آئندہ دس سال میں نوسو ارب روپے فاٹا کو ملیں گے۔ فاٹا کے اصلاحاتی کمیٹی نے فاٹا کو مرحلہ وار طورپر صوبے میں ضم کرنے کی سفارشات بھی کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.