مستقبل میں چچا بھتیجا مل کر الیکشن لڑیں گے، شریف برادران کا مستقبل تاریک ہے، مولا بخش چانڈیو
دسمبر کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا، آصف زرداری علاج کیلئے باہر گئے کسی سے ڈیل کرکے نہیں جب چاہیں واپس آسکتے ہیں،مشیر اطلاعات سندھ
بدھ 14 دسمبر 2016 21:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ انکل بولنے پر کوئی ناراض ہوتا ہے تو اسکی مرضی، آگے چل کر انکل اور بھتیجا سب ملکر انتخابات میں حصہ لیں گے ۔
بلاول بھٹوزرداری یوٹرن لینے والے نہیں وہ جو کہتے ہیں کر گزرتے ہیں اپنے سیاسی اعلانات پر عملدرآمد بلاول کا خاصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران کا مستقبل تاریک دیکھ رہا ہوں۔ وہ سعودیہ میں ہونگے یا جیل میں ۔ میری دعا ہے کہ وہ جیل نہ جائیں ۔ ستائیس 27 دسمبر کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا۔ مخالفین کو پتہ چل جائے گاکہ بلاول ابھی بچہ نہیں ۔ ستائیس دسمبر سے چلنے والی تحریک کا جو بھی جماعت حصہ بنے گی ساتھ لیکر چلیں گے ۔ عمران خان کا احترام کرتاہوں انہیں بھی چاہئے کہ وہ جب کسی کے لیے بات کریں تو احترام ملحوظ خاطر رکھیں۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ایسا وزیر خارجہ چاہتے ہیں جو بھارت اور دوسرے ممالک کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرسکے اور قومی مفادات کا تحفظ کرسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.