ْ بھارت منسوخ کئے گئے نوٹ دبئی میں فرنیچر اور ڈیکوریشن اشیاء بنانے کیلئے استعمال ہونگے
بھارتی ریزرو بینک نے نوٹوں کی منسوخی سے قبل ان سے رابطہ کیا تھا لیکن اس وقت انہیں معلوم نہیں تھا کہ حکومت کیا کرنے جارہی ہے، میاں محمد
بدھ 14 دسمبر 2016 22:48
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑے کرنسی نوٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تو سینکڑوں ٹن نوٹ آن واحد میں ردی بن گئے، مگر اس ردی کا اب استعمال دبئی میں کیا جائے گا ۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرنسی کے مسنوخ شدہ 500 اور 1000 روپے کے نوٹ ٹنوں کے حساب سے دبئی بھیجے جا رہے ہیں جہاں ان کا انتہائی دلچسپ استعمال کرتے ہوئے انہیں فرنیچر اور ڈیکوریشن کی اشیائ بنانے میں استعمال کیا جائے گا۔
بظاہر تو یہ بات بہت حیران کن نظر آتی ہے لیکن بھارتی حکومت کے منسوخ شدہ نوٹ اٹھانے والی کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ واقعی ایسا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی کمپنی کے سربراہ پی کے میاں محمد نے بتایا کہ بھارتی ریزرو بینک نے نوٹوں کی منسوخی سے قبل ان سے رابطہ کیا تھا لیکن اس وقت انہیں معلوم نہیں تھا کہ حکومت کیا کرنے جارہی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.