ضلع بہاولنگر پو لیس نے گزشتہ11 ما ہ کے دوران 14679ملزما ن گر فتا ر کیے
اشنکو ف سمیت 832 کی تعد اد میں نا جا ئز اسلحہ بر آمد ، منشیات کی بڑی تعداد برآمد کی گئی
ہفتہ 17 دسمبر 2016 18:51
(جاری ہے)
ڈی پی او بہا ولنگر لیا قت علی ملک کی سربراہی میں ضلع پو لیس کو جدید سا ئنسی تقا ضو ں سے ہم آہنگ کر تے ہوئے جرائم کی بیخ کنی کے لیے جدید تر ین کما نڈاینڈ کنٹر ول سنٹر قا ئم کیا گیا جو اپنے کا م کی نو عیت سے پنجا ب بھر میں منفر د مقا م کا حا مل ہے ۔
ضلع پو لیس نے گزشتہ 11 ما ہ کے دوران 14679 ملزما ن گر فتا ر کیے جن میں 2966پو لیس اشتہا ری شا مل ہیں ۔ اسی طر ح 354 عدالتی مفروران کو پا بند سلا سل کیا گیا ۔ترجمان پولیس ضلع بہاولنگر نے بتا یا کہ نا جا ئز اسلحہ کی832 مقدما ت درج کر تے ہوئے اسی تعداد میں ملزما ن گر فتا ر کیے۔ جن سی5 کلاشنکو ف ، 46رائفل , 149 بندوقیں ، 58 ریوالور،552 پسٹل ،30 کا ربین برآمد کی گئی ۔ منشیا ت کے 1282مقدما ت درج کرتے ہوئے 1431 ملزما ن گرفتا رکر کے ان کے قبضہ سے 248 کلو 933 گرام چرس ،33927 بو تل شراب ، 3 کلو 352 گرام ہیروئن ،181 چا لو بھٹیا ں ،9کلو420 گرام افیون اور 54 شرابی گر فتا ر کیے ۔ بدکا ری کے اڈوں کے خلا ف بھر پو ر مہم جاری ہے ۔ اس حوالے سے اب تک 53 مقدما ت میں 205 ملزما ن گرفتا رکیے گئے ۔ پا نی چوروں کے خلا ف کا روائیوں میں 523 مقدما ت درج کیے گئے اور 1075 پا نی چور گرفتا رکیے ۔انہو ں نے کہا کے ڈی پی او لیا قت علی ملک کی پالیسیوں اور حکمت عملی کی بدولت نہ صر ف جر ائم میں نما یا ں کمی واقع ہو ئی ہے بلکہ پو لیس اور عوام کے درمیان اعتما د کی فضاء کو بھی فر وغ ملا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.