مسلم لیگی وزراء چاہے کتنی بھی وضاحتیں دیں، پانامہ کرپشن سکینڈ ل نواز شریف کی شناخت بن چکی ہے،قطری شہزادے سے رقم لینے کا کوئی ثبوت نہیں مگر اسامہ بن لادن سے رقم لینے کے گواہ آج بھی زندہ اور ملک میں موجود ہیں
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی کابیان
پیر 19 دسمبر 2016 23:39
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی حکومت کو غیرمستحکم کرنے کے لئے نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے رقم لی تھی۔
نواز شریف اس سوال کا جواب دیں کہ وہ اسامہ بن لادن سے کس مقصد کے لئے رقم لیتے رہے۔ سعید غنی نے کہا کہ صرف ایک بار بتایا جائے کہ ابا جی کا اور کس ملک میں کاروبار تھا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبات نہ ماننے کی وجہ یہی ہے کہ نواز شریف ملکی معاملات کو حل کرنے سے کترا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.