امریکی کمپنی فلیرٹی کا ڈرون کے ذریعے تجارتی سامان لوگوں تک پہنچانے کے بزنس میں گوگل اور ایمیزون پر سبقت لے جانے کا دعویٰ
جمعرات 22 دسمبر 2016 11:27
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے اور ڈرون کے ذریعے صارف کے دروازے تک فوری طور پر سامان پہنچانے کے مستقبل کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ ڈرون کے ذریعے تمام ڈلیوریز نومبر کے مہینے میں ہفتے اور اتوار کو کی گئیں۔ گاہکوں تک پہنچائی جانے والی اشیاء میں کھانے پینے کی گرم اور ٹھنڈی چیزیں، اور کھلے عام ملنے والی دوائیں شامل تھیں۔فلیرٹی کا کہنا ہے کہ صارف تک سامان پہنچانے میں اوسطاً دس منٹ لگتے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ نئے سال میں اپنی ڈرون سروس میں توسیع دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.