اقلیتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی کے لئے کام کر رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق
جمعرات 22 دسمبر 2016 16:26
(جاری ہے)
امن ٹرین پاکستان میں مسیحی برادری کے لئے یکجہتی کی علامت ہے۔ ٹرین کی تزئین و آرائش کامران مائیکل نے خود کرائی۔
امن ٹرین کے افتتاح سے کرسمس کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹرین مذہبی رواداری کے فروغ کے لئے ہے۔ ریلوے اسٹیشنز پر پاکستانی اہلخانہ کے ساتھ ٹرین کا خیر مقدم کریں۔ ٹرین 22دسمبر کو مارگلہ ریلوے سٹیشن سے روانہ ہو گی اور شام5بجے پشاور پہندے گی۔ 23دسمبر کو پشاور سے صبح 10بجے روانہ ہو کر شام5بجے راولپنڈی پہنچے گی۔ 24دسمبر کو صبح9بج کر 30منٹ پر راولپنڈی سے روانہ ہو کر شام 7بجے لاہور پہنچے گی۔ امن ٹرین 26دسمبر کو صبح 9بجے لاہور سے روانہ ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا آئین سب کو مساوی مواقع فراہم کرتا ہے اور یہ ٹرین یکجہتی ، امن اور رواداری کا پیغام لے کر روانہ ہو گی۔ اس موقع پر اقلیتی رہنما کامران مائیکل نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر امن ٹرین پہلی بار روانہ ہو رہی ہے۔ ہم پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ رنگ ، نسل اور مذہب کی تفریق کے بغیر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.