الیکشن کمیشن نے پنجاب میں میئرز ‘ ڈپٹی میئرز ‘ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمینوں کے انتخابات مکمل ہونے پر ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار
تیسرے مرحلہ کی تکمیل کے ساتھ ہی ملک بھر میں 115200 بلدیاتی حلقوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی آئینی ذمہ داری نبھانے میں کامیاب ہوا ہے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
جمعرات 22 دسمبر 2016 18:48
(جاری ہے)
صوبہ کے پی کے میں مئی 2015ء میں 42858 نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کرائے گئے۔
صوبے میں ناظمین اور نائب ناظمین کے انتخابات کے بعد ستمبر 2015ء میں بلدیاتی اداروں نے کام شروع کر دیا۔ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں کرائے گئے۔ اکتوبر 2015ء سے دسمبر 2015ء تک سندھ میں 15081 نشستوں اور پنجاب میں 31692 نشستوں پر انتخابات کرائے گئے۔ صوبہ سندھ کی 5000 ان ڈائریکٹ نشستوں پر مئی 2016ء سے جون 2016ء کے درمیان انتخابات کرائے گئے جبکہ اگست 2016ء میں چیئرمین و وائس چیئرمین ‘ میئرز اور ڈپٹی میئرز کے انتخابات کے ساتھ صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہوئے۔ پنجاب میں 20075 ان ڈائریکٹ نشستوں پر نومبر 2016ء میں انتخابات کرائے گئے جبکہ آج پنجاب میں میئرز ‘ ڈپٹی میئرز اور چیئرمین ‘ وائس چیئرمینوں کے انتخابات مکمل ہونے کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن پورے ملک میں انتخابات کے انعقاد کی آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ پورے ملک میں ایک لاکھ 15 ہزار 2 سو بلدیاتی حلقوں میں انتخابات کرائے گئے جبکہ بلوچستان میں 13180 نشستوں پر پہلے ہی 2013ء میں انتخابات کرا لئے گئے تھے۔ …(رانا+ع ع)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.