شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کردیا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 12:43

پشاور۔24دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے ایم بی اے اور ویمن ڈویلپمنٹ کے 6مہینے کے کورس کے لیے داخلوں کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم پیر 26دسمبر سے جاری ہونگے جن کے واپس جمع کرنے کی آخری تاریخ 29دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ انٹری ٹیسٹ 30دسمبر کو ہوگا ۔داخلے 2جنوری کو ہوں گے جبکہ کلاسز کاآغاز 3جنوری سے کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :