سابق صدر آصف زرداری اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کیلئے سرگرم ، چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ،دونوں جماعتوں کے سربراہان کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے گرینڈ الائنس کی جلد تشکیل اور اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر اتفاق
آصف زداری اور چوہدری شجاعت کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہمارا ڈیرہ تو اب پنجاب میں ہوگا، آصف زرداری ، بس پھر ہمارے ڈیرے سے بھی ہوکر جائیں، چوہدری شجاعت
اتوار 25 دسمبر 2016 19:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے لئے سرگرم ہو گئے ، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات دونوں جماعتوں کے سربراہان نے مشترکہ حکمت عملی اپنانے ، گرینڈ الائنس کی جلد تشکیل اور اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پراتفاق کر لیا ، آصف علی زداری اور چوہدری شجاعت حسین میں دلچسپ جملوں پر تبادلہ ۔
آصف زرداری نے کہا کہ ہمارا ڈیرہ تو اب پنجاب میں ہوگا جس پر چوہدری شجاعت نے جواب دیا کہ بس پھر ہمارے ڈیرے سے بھی ہوکر جائیں، جمہوریت کو ہائی جیک نہیں ہونے دیں گے ، اب انفرادی سیاست نہیں مشترکہ جدوجہد کا وقت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری وطن واپسی کے بعد حکومت کے خلاف اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کے لئے سرگرم ہو گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.