بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بی جے پی میں شامل

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 دسمبر 2016 21:05

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بی جے پی میں شامل

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25دسمبر۔2016ء) پاکستان میں دوران قید مرنے والے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق دلبیر کور اب حکمراں جماعت بی جے پی کا حصہ بن گئی ہیں، سربجیت سنگھ کو پاکستان میں بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ سربجیت سنگھ لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران ہلاک ہوگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :