وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی بنانے کی حمایت کردی
پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے،وفاقی وزیر بھارت جنگ کی بجائے کھیلوں کے میدان میں پاکستان سے مقابلہ کریں ، قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے نکالنے کے معاملے پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کے بعد معاملے کو عالمی فورم پر اٹھائیں گے پاکستان میں خواتین سپورٹس کے حوالے سے حکومت بہت پیچھے ہے جس پر توجہ دی جائے گی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
پیر 26 دسمبر 2016 17:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے اقدام کی حمایت کرینگے کیونکہ پی ایس ایل میں ایکسپرٹس کو شامل کیا گیا ہیاگر پرائیوٹ کمپنی فلاپ ہوئی تو پھر معاملے کا جائزہ لینگے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم بہتری کی طرف جا رہی ہے، آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کو کھیل قابل دید تھا امید ہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان بہتر کھیل پیش کرئے گا۔ ایک سوال کے جواب میں ریاض پیر زادہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے دعویدار ملک جنگ کے بجائے کھیلوں کے میدان میں پاکستان سے مقابلہ کریں ، قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے نکالنے کے معاملے پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کے بعد معاملے کو عالمی فورم پر اٹھائیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سال2017 پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی کا سال ہو گاجبکہ پاکستان میں خواتین سپورٹس کے حوالے سے حکومت بہت پیچھے ہیجس پر توجہ دی جائے گیمزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.